[24:3] The adulteress and the adulterer (or the fornicatress and the fornicator) — flog each one of them with a hundred stripes. And let not pity for the twain take hold of you inexecuting the judgment of Allah, if you believe in Allah and the Last Day. And let a party of the believers witness their punishment.
[24:3] زنا کار عورت اور زنا کار مرد، پس ان میں سے ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ اور اللہ کے دین کے تعلق میں اُن دونوں کے حق میں کوئی نرمی (کا رُجحان) تم پر قبضہ نہ کرلے اگر تم اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان لانے والے ہو۔ اور اُن کی سزا مومنوں میں سے ایک گروہ مشاہدہ کرے۔
[24:4] The adulterer (or fornicator) shall not marry but an adulteress (or fornicatress) or an idolatrous woman, and an adulteress (or fornicatress) shall not marry but an adulterer (or fornicator) or an idolatrous man. That indeed is forbidden to the believers.
[24:4] اور ایک زانی (طبعاً) شادی نہیں کرتا مگر کسی زانیہ یا مشرکہ سے اور ایک زانیہ سے (طبعاً) کوئی شادی نہیں کرتا مگر زانی یا مشرک۔ اور یہ (قبیح فعل) مومنوں پر حرام کر دیا گیا ہے۔
[24:5] And those who calumniate chaste women but bring not four witnesses — flog them with eighty stripes, and never admit their evidence thereafter, and it is they that are the transgressors,
[24:5] وہ لوگ جو پاک دامن عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں پھر چار گواہ پیش نہیں کرتے تو انہیں اَسّی کوڑے لگاؤ اور آئندہ کبھی ان کی گواہی قبول نہ کرو اور یہی لوگ ہیں جو بدکردار ہیں۔
[24:7] And as for those who calumniate their wives, and have not witnesses except themselves — the evidence of any one of such people shall suffice if he bears witness four times in the name of Allah saying that he is surely of those who speak the truth.
[24:7] اور وہ لوگ جو اپنی بیویوں پر تہمت لگاتے ہیں اور ان کے پاس اپنی ذات کے سوا اور کوئی گواہ نہ ہوں تو ان میں سے ہر ایک کواللہ کی قسم کھاکر چار بار گواہی دینی ہوگی کہ یقیناً وہ سچوں میں سے ہے۔
അഭിപ്രായങ്ങളൊന്നുമില്ല:
ഒരു അഭിപ്രായം പോസ്റ്റ് ചെയ്യൂ